مینجمینٹ ٹیم

اِی بھاشا سیتو کے بارے میں

راشد احمد

ڈائریکٹر اور سی اِی او
 

راشد احمد نے آئی آئی آئی ٹی حیدرآباد سے کمپیوٹر سائنس اینڈ انجینئرنگ میں ایم ایس اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایم سی اے کی ڈگری حاصل کی ہے اور موجودہ وقت میں، یہ آئی آئی آئی ٹی حیدرآباد سے سافٹ ویئر انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ کمپلیٹ سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ لائف سائکل کے ساتھ-ساتھ سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ اور نیچورل لینگویج پروسیسنگ(قدرتی زبان کی عمل کاری) کے ایریا میں اِن کے پاس ایک دہائی سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ اِی بھاشا سیتو کی اِن-ہاؤس اِنوویشن، بزنس پلانِنگ، تکمیل اور مکمل کاروبارکی نظامت کرتےہیں۔


محمد محتشم

ڈائریکٹر
 

محمد محتشم نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایم سی اے کی ڈگری حاصل کی ہے۔ یہ ایک پروجیکٹ مینجمنٹ پروفیشنل کے طور پر جانے جاتے ہیں۔اِنہوں نے ٹیلی مواصلات اور ڈیٹا کام صنعت کے میدان میں 17 سالوں سے زیادہ کا تعاون دیا ہے اور یہ مکمل ایس ڈی ایل سی میں اپنی خاص صلاحیت رکھتے ہیں۔ اِی بھاشا سیتو میں بزنس پلانِنگ اور اِنوویشن کا کام اِن کی راہنمائی میں ہوتا ہے۔اِس کے علاوہ یہ ٹیوٹوریئلس پوائنٹ کے بانی اور سی اِی او بھی ہیں۔ (http://tutorialspoint.com).

نتاشا رِچا

بانی، سی ایم او

 

نتاشا رِچا نے فرانس کے گرینوبل گریجویٹ اسکول آف بزنس سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ہے۔ یہ ایک بہت ہے تجربہ کار مینجمنٹ پروفیشنل ہیں۔ سیلس اور مارکیٹنگ، بزنس ڈیولپمنٹ، کمیونکیشنس، برانڈ مینجمنٹ، اکاؤنٹ مینجمنٹ اور کلائنٹ سروِسنگ کے میدان میں اِن کا تقریباً 11 سالوں کا تجربہ ہے۔اِی بھاشا سیتو میں سیلس اور مارکیٹنگ کے ساتھ-ساتھ سرمایہ کاروں سے رابطہ قائم کرنے جیسے کام اِن کی قیادت میں ہوتے ہیں۔

سنکیت کمار پاٹھک

بانی اور ڈائریکٹر- لینگویج اِنجینئرنگ
 

سنکیت کمار پاٹھک نے بنارس ہندو یونیورسٹی سے 'لسانیات' میں پوسٹ گریجویشن اور لکھنؤ یونیورسٹی سے اپلائڈ کمپیوٹیشنل لِنگوِسٹِکس میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اِن کا لَینگویج ٹیکنالوجی کے میدان میں 8 سالوں سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ اِی بھاشا سیتو میں لَینگویج اِنجینئرنگ اور لَینگویج ٹیکنالوجی سے متعلق تمام تحقیقی کام اِن کی راہنمائی میں ہوتے ہیں۔ یہ ایک محقق ہیں اور کمپیوٹیشنل لِنگوِسٹِکس (سی ایل)،نیچورل لَینگویج پروسیسنگ (این ایل پی)،نیچورل لَینگویج انڈرسٹَینڈِنگ (این ایل یو)، لَینگویج اِنجینئرنگ (ایل اِی)،مشینی ترجمہ (ایم ٹی) اور اپلائڈ لِنگوِسٹِکس کے میدان میں کئی پوسٹ-cگریجویٹ طلباء کی راہنمائی بھی کرتے ہیں۔

پَوَن کمار

بانی اور مینیجر- ٹیکنالوجی

 

پَوَن کُمار نے ایم این آئی ٹی الہ آباد سے سافٹ ویئر انجینئرنگ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے۔ سافٹ ویئر انجینئرنگ کے میدان میں اِن کے پاس تقریباً ۲۰تجربہ ہے۔ اِن کو زبان کی تکنیک، موبائل/کلاؤڈ کمپیوٹنگ، مالیاتی بینچ مارکِنگ، اِنٹرنیٹ ٹیکنالوجی ڈیٹا کمیونکیشن اور مَیسیجِنگ سِسٹم کے ڈومین میں ڈیزائن اور ڈیولپمنٹ کے کام میں مہارت حاصل ہے۔ اِی بھاشا سیتو میں تکنیک اور تحقیق سے متعلق کام اِن کی رہنمائی میں ہوتا ہے۔ اِس کےعلاوہ، گزشتہ سالوں سے یہ ایکسپرٹ سافٹ ویئر کنسلٹنٹس لمیٹڈ میں اپنا تعاون دے رہے ہیں جہاں یہ کئی طرح کے ڈیولپمنٹ پروجیکٹس کی رہنمائی کرتے رہے ہیں۔

اویناش کُمار سنگھ

بانی، مینیجر-عمل کاری
 

اویناش کُمار سنگھ نے وی این ایس بھوپال سے ایم سی اے کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اِن کے پاس سافٹ ویئر انجینئرنگ کے میدان میں 9 سالوں سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ سافٹ ویئر ٹیسٹِنگ، اِنسٹالیشن اور ڈِپلائمنٹ کے ساتھ ساتھ کلاؤڈ انوائرمنٹ کے سافٹ ویئر ڈِپلائمنٹ میں بھی اِن کو مہارت حاصل ہے۔ اِس وقت یہ اِی بھاشا سیتو کی مکمل سروس آپریشنس کی رہنمائی کرتے ہیں۔

ڈیولپمنٹ ٹیم

eBhasha Setu - Team

پریانک گُپتا

سینئر سافٹ ویئر اِنجینئر

ناگاراجو

سینئر سافٹ ویئر اِنجینئر

اَنِل

سینئر این ایل پی اِنجینئر

شرَون

سافٹ ویئر اِنجینئر

سری نِواسلو

سافٹ ویئر اِنجینئر

سائیں

سافٹ ویئر اِنجینئر

محمد طائف والی

سینئر لینگویج اِنجینئر

منیش مشر

سینئر لینگویج اِنجینئر

رمندیپ سِنگھ

سینئر لینگویج اِنجینئر

محمد عارفین ذیشان

لینگویج اِنجینئر

ہردیپ سِنگھ

سینئر لینگویج اِنجینئر

رَجنی

سینئر لینگویج اِنجینئر